Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کشمیر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
06/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو…..آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کشمیر کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اِس کے صدر سنجے کول کی سربراہی میں وفد نے پیایم ڈی پی اور دیگر روزگار سکیموں کے تحت اقلیتی برادری کے ملازمین کے مختلف مسائل کو پیش کیا جو صوبہ کشمیر میں کام کر رہے ہیں۔وَفد کے اَرکان نے اقلیتی برادری کے ملازمین کے بہت سے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کی قیادت میں جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کا بھی شکریہ اَدا کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کی جانب سے پیش کئے گئے مسائل اور مطالبات کے مناسب اَزالے کا یقین دِلایا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سابق وزیر اعلیٰ اُترا کھنڈ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

ڈاکٹر درخشاں اَندرابی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈاکٹر درخشاں اَندرابی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

ڈاکٹر درخشاں اَندرابی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS