ایل جی منوج سنہا سے اپنی پارٹی سربراہ سید الطاف بخاری ملاقی
سری نگر/ 13 مئی/سید محمد الطاف بخاری، سینئر سیاست دان اور صدر جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا سے ملاقات کی۔سابق وزیر نے لیفٹیننٹ گورنر میںملوث افراد کا گھیرا تنگ کرتے ہوئے جموں کے رام بن ضلع میں مختلف مقامات پر چھاپے ڈالیں اور تلاشیاں کارروائیاں عمل میں لائی ۔ معلوم ہوا ہے کہ خصوصی تفتیشی یونٹ نے ضلع پولیس رام بن کے ساتھ مل کر سب ڈویژن بانہال کے دائرہ اختیار میں آنے والے بانہال اور رام سو کے علاقوں میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔بتایاجاتا ہے کہ چھاپوں کے دوران تلاشیاں بھی لی گئی جبکہ کچھ افراد سے پوچھ تاچھ بھی کی گئی ۔ خیال رہے کہ سرینگر میں ہونے والی G20 میٹنگ کے سلسلے میں، جموں و کشمیر پولیس ملک دشمن عناصر کے تمام مذموم عزائم کو ناکام بنانے اور اجلاس کو ایک شاندار کامیاب بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے۔ اسی سلسلے میں رام بن پولیس نے عسکریت پسندوں کے ہمدردوں اور امن کے دشمنوں کے خلاف کارورائی شروع کر دی ہے۔جس دوران چھاپے ملی ٹنٹوں کے معاون کارکنوں پاکستان میں آباد عسکریت پسندوں کے رشتہ داروں اور عسکریت پسندوں کے ہمدردوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ اور ان جگہوں سے بہت سا ڈیجیٹل مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا۔






