Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سنتور اُستاد ابھے سوپوری اورکرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
25/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سنتور اُستاد ابھے سوپوری اورکرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
سری نگر/انفو/سنتور اُستاد اور میوزک کمپوزر ابھے سوپوری نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ابھے سوپور ی نے جموںوکشمیر میں فن ، ثقافت اور موسیقی کے فروغ پر لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔بعدمیں کرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن کے ایک وفد بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے اور اَپنے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کے اَرکان کو مسائل کے مناسب اَزالے کا یقین دِلایا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیئر مین ڈی ڈی سی سری نگر او ر ڈائریکٹر این آئی ٹی سری نگر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے کانسپورہ میں بلاک دیو س کا اِنعقاد کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے کانسپورہ میں بلاک دیو س کا اِنعقاد کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے کانسپورہ میں بلاک دیو س کا اِنعقاد کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS