Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی کولگام نے ایم سی کولگام کے ڈرافٹ ماسٹر پلان کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Indian Times
30/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کولگام نے ایم سی کولگام کے ڈرافٹ ماسٹر پلان کی پیش رفت کا جائزہ لیا
کولگام/29مئی/ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے منی سیکرٹریٹ میں میونسپل کونسل کولگام کے ڈرافٹ ماسٹر پلان کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے اَفسران کی ایک میٹنگ منعقد کی۔دورانِ میٹنگ ڈویژنل ٹاﺅن پلانر نے چیئر کو کو میونسپل کونسل کولگام کے لئے ڈرافٹ ماسٹر پلان پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا اور چیئر کوان علاقوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا جو ترقیاتی اَتھارٹی کے دائرہ کار میں شامل کئے جائیں گے۔ضلع ترقیاتی کمشن رنے متعلقہ اَفراد کو ہدایت دی کہ وہ فیلڈ سروے اور تمام شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کے ساتھ ماسٹر پلان تیار کریں اور بڑے پیمانے پر عوامی مشاورت کو یقینی بنائیں ۔اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ ایک مقررہ مدت کے اَندر ڈرافٹ کو مکمل کریں تاکہ اسے اعلیٰ حکام کو منظوری کے لئے پلان پیش کرنے سے قبل عوام کے اعتراضات و تاثرات کے لئے پبلک ڈومین میں رکھا جاسکے۔میٹنگ میں اے سی آر میرامتیاز العزیز ، تحصیل دار کولگام ، ای اوز کے علاوہ ٹاﺅن پلاننگ آرگنائزیشن کشمیر کے اَفسران اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

میئر جموں میونسپل کارپوریشن اور چیف سیکرٹری نے بیداری واک کاتھون کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

اَصغر سامون نے گورنمنٹ پولی تکنیک کے کام کاج کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

اَصغر سامون نے گورنمنٹ پولی تکنیک کے کام کاج کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS