Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

ضلع بارہمولہ میں مختلف ترقیاتی کاموں ومنصوبوںکا افتتاح، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا مسرت کا اظہار

by Indian Times
02/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع بارہمولہ میں مختلف ترقیاتی کاموں ومنصوبوںکا افتتاح، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا مسرت کا اظہار
سری نگر/یکم جون/جے کے این ایس/ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں کسانوں کےلئے7 کسٹم ہائرنگ سینٹروں، SHGs یعنی سیلف ہیلپ گروپوں کیلئے 9پولی گرین ہاو¿سز سمیت کئی اہم بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر کے ٹویٹس کو شیئرکیا،جن میں، وزیر اعظم نے لکھاکہ جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں جن ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا گیا ہے، وہ جموں و کشمیر کے لوگوں، خاص طور پر خواہش مند اضلاع کےلئے معیار زندگی کو بڑھانے کےلئے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگرمیں انیمل ہسبنڈری اور ڈیری سیکٹر کےلئے دودھ کا عالمی دن اور موسم گرما کا اجلاس

Next Post

پرشوتم روپالا نے سرینگر میں پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
پرشوتم روپالا نے سرینگر میں پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی

پرشوتم روپالا نے سرینگر میں پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS