Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر بین الاقوامی ہوائی اَڈے سے جموںوکشمیر یوٹی کے عازمین حج کے پہلے قافلے کوہری جھندی دِکھا کر روانہ کیا

by Indian Times
08/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر بین الاقوامی ہوائی اَڈے سے جموںوکشمیر یوٹی کے عازمین حج کے پہلے قافلے کوہری جھندی دِکھا کر روانہ کیا
سری نگر/انفو/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموں وکشمیر یوٹی کے عازمین حج کے پہلے قافلے کو سری نگر بین الاقوامی ہوائی اَڈے سے ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے عازمین حج کے ساتھ بات چیت کی اور اُنہیں اَپنی مبارک باد اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔اُنہوں نے کہا ،” میں ان مبارک عازمین کی کامیاب حج کے لئے دعاگو ہوں جو حج کی ادائیگی کے لئے مقدس سفر پر روانہ ہو رہے ہیں ۔“ اُنہوں نے جموں وکشمیر کے لئے اَمن ، خوشحالی اور اِس کے لوگوں کی بھلائی کے لئے بھی دعا کی۔سری نگر بین الاقوامی ہوائی اَڈے سے 7 جون سے 22 جون کے درمیان کُل 40 پروازیں چلیں گی۔ اِس برس جموںوکشمیر یوٹی سے تقریباً12,079 اور لداخ یوٹی کے 452 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔عازمین حج کا جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف اِنڈیا مرکزی وزارتِ خارجہ کی طرف سے اِستقبال کیا جائے گا۔اِس موقعہ پر چیئرپرسن جموںوکشمیر حج کمیٹی محترمہ سفینہ بیگ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ،اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار ، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری ، ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام اَکشے لابرواور جموںوکشمیر حج کمیٹی کے اَرکان ، ائیر پورٹ اَتھارٹی ، سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

تمام گھرانوں کو پینے کے مناسب اور معیاری پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا ضلعی اِنتظامیہ کی اوّلین ترجیح ہے/ ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان

Next Post

آئی سی اے آئی کے وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
آئی سی اے آئی کے وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

آئی سی اے آئی کے وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS