Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

آئی سی اے آئی کے وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
08/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

آئی سی اے آئی کے وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
سری نگر/انفو/اِنسٹی چیوٹ آف چار ٹرڈ اکاﺅنٹنٹس آف اِنڈیا کے ایک وفد نے سی اے ( ڈاکٹر ) راج کمار ادھوکیا کی سربراہی میں مرکزی کونسل کے رُکن آئی سی اے آئی نے راج بھو ن میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔وفد کے اَرکان میںسی اے چیئر مین جے اینڈ کے برانچ وِکاس پردھانی، وِی سی سی جے اینڈ کے برانچ سی اے ونیت کوہلی ، ڈپٹی کنوینئر کشمیر سی پی اِی چپٹر سی اے خطیب یوسف نے خطے میں سی اے کی تعلیم ، اکاﺅنٹنسی اور تحقیقی کام کے فروغ سے متعلق مختلف اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے آئی سی اے آئی کے سینٹر آف ایکسی لینس کے قیام کا مطالبہ بھی پیش کیا ۔ وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو 18 جون 2023ءکو سری نگر میں پبلک سروس اور سول سروسز میں آئی سی اے آئی کے اراکین کی آئندہ 12 ویںریذیڈنشل میٹنگ سے بھی آگاہ کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر بین الاقوامی ہوائی اَڈے سے جموںوکشمیر یوٹی کے عازمین حج کے پہلے قافلے کوہری جھندی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا سکمز میں 19 ویں مینجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام سے خطاب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا سکمز میں 19 ویں مینجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام سے خطاب

مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا سکمز میں 19 ویں مینجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام سے خطاب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS