Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

مودی نے سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات کی

by Indian Times
10/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مودی نے سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات کی
سری نگر/ 9جون/یو این آئی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی دونوں رہنماو¿ں نے دوطرفہ تعاون کے متعدد امور کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے مختلف کثیر الجہتی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا مسٹر مودی نے اپریل 2023 میں جدہ کے راستے سوڈان سے ہندوستانی شہریوں کے انخلائ کے دوران سعودی عرب کے تعاون کے لیے ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے آئندہ حج کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جی-20 کے سربراہ کی حیثیت سے ہندوستان کے تمام پہل کے لئے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ہندوستان کے اپنے دورے کے منتظر ہیں۔دونوں رہنماو¿ں نے ایک دوسرے کے ساتھ قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

سی اِی او اِی آر اے اور ڈبلیو بی ٹیم نے برزلہ میں 120 بستروں والے سپیشلائزڈبون اینڈ جوائنٹس ہسپتال کے کام کا معائینہ کیا

Next Post

مرکزی وزیرداخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
مرکزی وزیرداخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

مرکزی وزیرداخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS