Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

آئی اے ایس او ڈبلیو اے جے اینڈ کے کا” ماحولیاتی مسائل اور سنگل یوز پلاسٹک فری “کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کیلئے تقریب کا اِنعقاد

by Indian Times
14/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

آئی اے ایس او ڈبلیو اے جے اینڈ کے کا” ماحولیاتی مسائل اور سنگل یوز پلاسٹک فری “کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کیلئے تقریب کا اِنعقاد
سری نگر/انفو/جموںوکشمیر اِنڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس آفیسرز ویوز ایسو سی ایشن ( آئی اے ایس او ڈبلیو اے ) نے حولیاتی انتظام اور تحفظ میںدیرپا ترقی اور کمیونٹی کی شرکت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے”عالمی یوم ماحولیات۔ 2023ء“ کے تھیم ( بیٹ دی پلاسٹک پولیوشن) کے مطابق پلاسٹک سے پاک ماحول کی اہمیت کواُجاگر کرنے کے لئے ایک شجرکاری پروگرام اوراِستفساری گفتگو کا اِنعقاد کیا ہے بالخصوص ہماری روزمرہ زندگی سے ’سنگل یوز پلاسٹک فری ‘کرنے کی ضرورت ہے۔یہ تقریب سری نگر میں صدر آئی اے ایس او ڈبلیو اے جے اینڈ کے ڈاکٹر امیتا مہتا کی نگرانی میں منعقد کی گئی تھی اور اس میں ڈاکٹر تبسم گنائی ، روچی گپتا ، رجنی شیلندر ا، ڈاکٹر مہک شاہد ، انیکتا کار ، ڈاکٹر صدف اعجاز اور ڈاکٹر ارتضیٰ جیلانی نے شرکت کی۔شرکا¿ نے ماحولیاتی بہبود سے متعلق معاملات میں عوامی رَسائی اور شراکت داروں کی شرکت کی ضرورت پر زرو دیاجو کہ صحت زندگی کی بنیادی ہے ۔ اُنہوں نے بڑے پیمانے پر پلاسٹک کی آلودگی کے مسئلے پر اوراس نے ہمارے سیارے کو کس طرح متاثر کرنا شروع کیا ہے اِس پر تبادلہ خیال کیا۔صدر ڈاکٹر امیتا مہتا نے اِس بات پر زور دیا کہ وہ اگر اَب سب نے ہاتھ نہیں ملایا تو نباتات اور حیوانات کو اس سے بچانے میں بہت دیر ہوسکتی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے سکولی بچوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

Next Post

منوج سنہا نے ننون بیس کیمپ پر یاتریوں کےلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
منوج سنہا نے ننون بیس کیمپ پر یاتریوں کےلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

منوج سنہا نے ننون بیس کیمپ پر یاتریوں کےلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS