Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کےلئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

by Indian Times
16/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کےلئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا
سری نگر/ 15 جون/ یو این آئی/ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ہم تعلیم کو آزاد تحقیق اورآزاد خیالات کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک استاد کا کام صرف نصابی تعلیم دینا نہیں ہے بلکہ بچوں میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو دہلی پبلک اسکول سری نگر میں اپنے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک استاد کا کام بچوں کو صرف نصابی تعلیم دینا نہیں ہے بلکہ ان میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کا کام سیکھنے کے سفر کو تخلیقی اور دلچسپ بنانا ہے اور انہیں چاہئے کہ وہ ہر بچے کو اس عمل سے گذاریں تاکہ وہ اپنے اندر چھپی صلاحیتوں اور دانائی کو پہچان سکے۔مسٹر سنہا نے کہا کہ ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق اور آزاد خیالات کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ کلاس رومز ایسی جگہیں ہیں جہاں ایسے خواب پیدا ہوسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت نے ہماری زندگیوں کے ہر شعبے میں بے مثال تبدیلی لائی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کی اس قدر پیش رفت کے باوجود صرف ایک استاد ہی ضمیر کی تعلیم فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

شری امرناتھ یاترا:اودھم پور میں کئی مقامات پر سپیشل ڈاگ اسکواڈ تعینات

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پبلک سکول سری نگر کے طلبا سے اِستفساری گفتگو کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پبلک سکول سری نگر کے طلبا سے اِستفساری گفتگو کی

لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پبلک سکول سری نگر کے طلبا سے اِستفساری گفتگو کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS