Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں: بی جے پی تیاریوں میں مصروف

by Indian Times
21/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں: بی جے پی تیاریوں میں مصروف
سری نگر 20 جون یو این آئیمرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ جموں کے پیش نظر جموں و کشمیربی جے پی یونٹ تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہے۔بتادیں کہ مرکزی وزیر داخلہ 23 جون کو شیامہ پرساد مکھرجی کی برسی پربھگوتی نگر کے جے ڈی اے گراﺅنڈ میں ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کریں گے۔اس سلسلے میں جموں وکشمیر بی جے پی یونٹ کے نائب صدر یودھویر سیٹھی نے پارٹی کے دیگر لیڈروں کے ہمراہ جی ڈی اے گراﺅنڈ کا دورہ کرکے وہاں کی جا رہی تیاریوں کو جائزہ لیا۔اس دوران ان کا کہنا تھا کہ جموں میں منعقد ہونے والی یہ بڑی ریلی جس میں مرکزی وزیر داخلہ شرکت کر رہے ہیں، جموں و کشمیر میں بی جے پی کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پارٹی کی عوام کے تحفظات کو دور کرنے اور خطے میں ایک قوت کے طو پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی جموں وکشمیر کے لوگوں کو در پیش مشکلات کو اجا گر کرنے کے لئے پر عزم ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے عید الاضحی کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

Next Post

اِنتظامی کونسل نے 125بستروں والے ڈسٹرکٹ ہسپتال بڈگام کیلئے اراضی کی منتقلی کو منظوری دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
اِنتظامی کونسل نے 125بستروں والے ڈسٹرکٹ ہسپتال بڈگام کیلئے اراضی کی منتقلی کو منظوری دی

اِنتظامی کونسل نے 125بستروں والے ڈسٹرکٹ ہسپتال بڈگام کیلئے اراضی کی منتقلی کو منظوری دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS