Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

وزیراعظم نریندر مودی نیویارک پہنچنے پر کیا گیا شاندار استقبال

by Indian Times
22/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وزیراعظم نریندر مودی نیویارک پہنچنے پر کیا گیا شاندار استقبال
نیویارک/ 21 جون /یو این آئی/ وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے اپنے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں منگل کی دیر رات نیویارک شہر پہنچ گئے ہیں۔نیویارک کے ہوائی اڈے پر وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ہوائی اڈے پر امریکہ میں ہندوستانی سفیر ترنجیت سنگھ سندھو اور اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل مندوب روچیرا کمبوج نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ اس دوران امریکہ میں مقیم ہندوستانی برادری کے لوگوں نے وزیر اعظم کی حمایت میں نعرے لگائے اور ان کا شاندار استقبال کیا۔مسٹر مودی بدھ کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں یوگا کے عالمی دن کی تقریبات کی قیادت کریں گے اور ممتاز سی ای اوز اور امریکی سوچ کے رہنماو¿ں سے بات چیت کریں گے۔نیویارک پہنچنے پر وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا “نیویارک سٹی پہنچ گیا ہوں۔ بدھ (21 جون) کو یہاں مختلف لیڈروں کے ساتھ بات چیت اور یوگا ڈے کی تقریب کا انتظار کر رہا ہوں۔“ مسٹر مودی امریکی سوچ رکھنے والے رہنماو¿ں سے بات چیت کریں گے۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا” وزیر اعظم امریکہ کے اپنے پہلے سرکاری سرکاری دورے پر ہیں۔ مودی متحرک شہر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔“واضح رہے کہ وزیر اعظم مودی امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کی دعوت پر یہاں پہنچے ہیں۔ مسٹر مودی 24 جون تک امریکہ میں رہیں گے اور پھر مصر روانہ ہوں گے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے عید الاضحی کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS