Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے عید الاضحی کی تیاریوں کا جائزہ لیا

by Indian Times
22/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے عید الاضحی کی تیاریوں کا جائزہ لیا
سری نگر/انفو/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے عید الاضحی کی تقریب سے قبل ضلعی اِنتظامیہ اور مختلف محکموں کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، ضلع ترقیاتی کمشنروں ، سینئر سپر اِنٹنڈنٹس آف پولیس او رسینئر اَفسروں نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنرنے عید الاضحی کے پیش نظر ضروری اشیاءاور خدمات کی فراہمی ، سیکورٹی اور ٹریفک کے اِنتظامات میں اِضافہ کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنروں ، ایس ایس پیز او رمتعلقہ محکموں کے اَفسران پر زور دیا کہ وہ تقریب کے لئے تمام ضروری اِنتظامات کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع ترقیاتی کمشنروں کو بازار کا معائینہ ، نگرانی اور ضروری اشیاءکے نوٹیفائیڈ نرخوں پر عمل درآمد کے لئے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دینے کی بھی ہدایت دی۔اُنہوں نے کہا کہ مذہبی مقامات اور اس کے آس پاس صفائی ستھرائی ، ڈاکٹر وں کی دستیابی ، طبی سہولیات ، فائر اینڈ ایمرجنسی خدمات کو یقینی بنایا جائے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

75 سال نیشنل کیڈٹ کور کیلئے کار نامے کی ایک ناقابل یقین میراث /لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

وزیراعظم نریندر مودی نیویارک پہنچنے پر کیا گیا شاندار استقبال

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیراعظم نریندر مودی نیویارک پہنچنے پر کیا گیا شاندار استقبال

وزیراعظم نریندر مودی نیویارک پہنچنے پر کیا گیا شاندار استقبال

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS