Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے 19ویں ایشیائی کھیلوں کیلئے ہندوستانی ووشو ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

by Indian Times
11/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے 19ویں ایشیائی کھیلوں کیلئے ہندوستانی ووشو ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی
سری نگر/انفو/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے راج بھون میں 19ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے ہندوستانی ووشو ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو پورے جموںوکشمیر یوٹی کی طرف سے اَپنی نیک تمناﺅں اوردعاﺅں کا اِظہار کیا۔اُنہوں نے کہا،” مجھے یقین ہے کہ ہمارا دستہ اعزاز حاصل کرے گا اور ملک کا سر فخر سے بلند کرے گا۔“ووشو کھلاڑی سری نگر میں نیشنل کوچنگ کیمپ میں شرکت کر رہے ہیں جس کا اہتمام سپورٹس اَتھارٹی آف اِندیا اور وزارتِ امورِ نوجوان و کھیل کود نے کیا ہے جس کے بعد وہ 5 اگست 2023ءکو چین روانہ ہوں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

یاتری کو روپیوں سے بھرا بیگ لوٹانے پر امیت شاہ کی دو پولیس اہلکاروں کی سراہنا

Next Post

خطے میںامن، خوشحالی اور استحکام آرٹیکل 370کوی منسوخی کے فیصلے کیخلاف دائردرخواستوں پر مرکز کاسپریم کورٹ میں جوابی حلف نامہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
خطے میںامن، خوشحالی اور استحکام آرٹیکل 370کوی منسوخی کے فیصلے کیخلاف دائردرخواستوں پر مرکز کاسپریم کورٹ میں جوابی حلف نامہ

خطے میںامن، خوشحالی اور استحکام آرٹیکل 370کوی منسوخی کے فیصلے کیخلاف دائردرخواستوں پر مرکز کاسپریم کورٹ میں جوابی حلف نامہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS