Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

یاتری کو روپیوں سے بھرا بیگ لوٹانے پر امیت شاہ کی دو پولیس اہلکاروں کی سراہنا

by Indian Times
11/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

یاتری کو روپیوں سے بھرا بیگ لوٹانے پر امیت شاہ کی دو پولیس اہلکاروں کی سراہنا
سری نگر10/جولائی/ یو این آئی/مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں وکشمیر کے ان دو پولیس اہلکاروں کی سراہنا کی جنہوں نے ایک یاتری کو اس کا بیگ جس میں 80 ہزار روپیے نقدی تھے، واپس لوٹا دیا۔انہوں نے کہا کہ میں دیانتداری کی مثال بننے پر ان جوانوں کی تعریف کرتا ہوں۔امیت شاہ نے پیر کو اپنے ٹویٹ میں کہا: ‘ حقیقی بہادری ہمارے ایمانداری اور عزت کے کاموں میں مضمر ہے جن سے ہماری زندگیوں پر انمٹ نقوش مرتب ہوتے ہیں جموں وکشمیر پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر درشن کمار اور ہیڈ کانسٹیبل ستہ پال نے اس کہاوت کو صحیح ثابت کر دیا’۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ‘ان دو اہلکاروں نے ایک بیگ جس میں 80 ہزار روپیے تھے، ایک موبائل فون اور یاترا دستاویزات پائے، انہوں نے ان چیزوں کے مالک جو ایک یاتری تھا، کو تلاش کرکے یہ چیزیں اس کے حوالے کیں’۔ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ‘ میں دیانتداری کی مثال بننے پر ان جوانوں کی تعریف کرتا ہوں’۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

دفعہ 370 آئین میں عارضی تھا جس کو ہٹانے میں کانگریس ناکام ہوا: ڈاکٹر جتندرا سنگھ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے 19ویں ایشیائی کھیلوں کیلئے ہندوستانی ووشو ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے 19ویں ایشیائی کھیلوں کیلئے ہندوستانی ووشو ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

لیفٹیننٹ گورنر نے 19ویں ایشیائی کھیلوں کیلئے ہندوستانی ووشو ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS