Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی بانڈی پورہ نے شادی پورہ ٹرانزٹ کیمپ میں اَقامتی اور سہولیات کا جائزہ لیا

by Indian Times
12/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی بانڈی پورہ نے شادی پورہ ٹرانزٹ کیمپ میں اَقامتی اور سہولیات کا جائزہ لیا
بانڈی پورہ/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے شادی پورہ میں اَمرناتھ یاتریوں کے لئے ٹرانزٹ کیمپ کا دورہ کیا اور ان یاتریوں کے لئے دستیاب اقامتی اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا جنہیں بارش کی وجہ سے روک دیا گیا تھا اور یاترا کچھ دِنوں سے روک دی گئی تھی۔اِس موقعہ پر ڈاکٹر اویس احمد نے کیمپ میں قیام و طعام ، لنگر، صفائی ستھرائی اور نکاسی آب سمیت تمام اِنتظامات کا جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے اِنتظامات پر اطمینان کا اِظہا رکیا اور کہا کہ اُنہوں نے یاتریوں کے آرام سے قیام کے اِنتظامات کو مزید بہتر کیا ہے ۔ اُنہوں نے ٹرانزٹ کیمپ میں بستروں اور ریفریش پوائنٹس کو بڑھانے کی ہدایت دی۔اُنہوں نے صحت خدمات ، طبی سہولیات اور دیگر اِ ن ڈور اور آﺅٹ ڈور اِنتظامات کابھی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے اُمید ظاہر کی کہ اِس طرح کے اِنتظامات جاری رہیں گے ۔ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے متعلقہ اَفسروں کو ہدایت دی کہ یاترا کیمپ کے بستروں کی گنجائش کو زیادہ سے زیادہ ممکنہ سطح تک بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جائیں تاکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے یاترا روکنے کی صورت میں زیادہ سے زیادہ یاتریوں کو جگہ دی جاسکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈائریکٹوریٹ آف فیملی ویلفیئر ایم سی ایچ اینڈ امیونائزیشن جموںوکشمیر نے ” عالمی یوم آبادی“ منایا

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں سٹیزن سنٹرک سروسز میں اِنقلاب لانے والی موبائل دوست ایپ کا آغاز کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں سٹیزن سنٹرک سروسز میں اِنقلاب لانے والی موبائل دوست ایپ کا آغاز کیا

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں سٹیزن سنٹرک سروسز میں اِنقلاب لانے والی موبائل دوست ایپ کا آغاز کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS