Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ایک ہی خاندان کے5افراد سمیت8ہلاک

by Indian Times
20/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ایک ہی خاندان کے5افراد سمیت8ہلاک
سری نگرْ….19جولائی…..کے این ایس…. جموں کے کھٹوعہ علاقے میں شدید بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے تباہی مچ گیا ہے ۔پولیس ذرائع نے بتایا بالائی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد تعمیراتی ڈانچے ڈہہ گئے ہیں جس کی وجہ سے کم سے کم8افراد لقمہ اجل بن گئے حکام نے بتایا مہلوکین میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بھی شامل۔جبکہ علاقے میں فوج پولیس اور مقامی لوگوں نے بچاوں کارروائیاں شروع کی ہے جو بڑے پیمانے پرجاری تھی ۔اس دوران جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے اس واقعے پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہارکیا۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق حکام نے بتایا جموںو کے کھٹوعہ علاقے میں جمعرات کے صبح سے ہی شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانت پر پسیاں گر آئی ہے جس کے نتیجے میںایک خاتون اور ایک، طالب علم کی موت،واقع ہوئی ہے جبکہ ضلع میں ایک اور شخص زندہ دفن ہوگیا۔حکام نے بتایا کہ جموں اور کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے بالائی علاقوں میں بدھ کے روز شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے، پولیس نے کہا۔حکام کے مطابق یہ واقعہ کٹھوعہ ضلع کی بنی تحصیل کے بالائی علاقوں میں پیش آیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق کٹھوعہ ہیڈکوارٹر سے 250کلومیٹر دور تحصیل بنی کے گاو¿ں سرجن میں ایک مکان پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ گرنے سے ایک خاندان کے 5افراد زندہ دب گئے۔گھر کے اندر خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی،” حکام نے بتایا کہ سیرا میں تین دیگر افراد ہلاک ہوئے۔واقعے کے فوری بعد مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن شروع کرنے میں پولیس کی مدد کی۔اس سے پہلے دن میں کٹھوعہ پولیس نے ضلع میں بارش کے پیش نظر ایک ایڈوائزری جاری کی تھی۔ جموں و کشمیر میں موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔خیال رہے جموںو کشمیر میں بدھ کی رات سے ہی کئی مقامات پر بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے جس نے جمعرات کو اور زیادہ شدت اختیار کی ہے اور بڑے پیمانے پر تباہی مچ گیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف جسٹس نے جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی سری نگر میں وکلاءکیلئے 40گھنٹے کے ثالتی تربیتی پروگرام کا اِفتتاح کیا

Next Post

ضد کی بنیاد پر اتحاد کامیاب نہیں ہوگا /وزیر اعظم نریندر مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضد کی بنیاد پر اتحاد کامیاب نہیں ہوگا /وزیر اعظم نریندر مودی

ضد کی بنیاد پر اتحاد کامیاب نہیں ہوگا /وزیر اعظم نریندر مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS