Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈاکٹر عابد رشید نے یوم آزادی کیلئے محکمہ ثقافت کی تیاریوں کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Indian Times
21/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈاکٹر عابد رشید نے یوم آزادی کیلئے محکمہ ثقافت کی تیاریوں کے اِنتظامات کا جائزہ لیا
سری نگر///انفو/////سیکرٹری ثقافت و سیاحت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے سول سیکرٹریٹ میں یوم آزادی کی تقریبات کے حوالے سے محکمہ کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں اور اِنتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میں ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے اَفسروں سے خطاب کرتے ہوئے اِس بات پر روشنی ڈای کہ یہ دِن ہم سب کے لئے قومی فخر کی بات ہے اور ہر شہری کے دِلوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے ،یہ اس غیر متزلزل جذبے اور اِتحاد کی علامت ہے جس نے ہماری عظیم قوم کی تعریف کی ہے۔سیکرٹری موصوف نے جائزہ میٹنگ کے دوران ایک جامع اور یادگار تقریب بنانے کی اہمیت پر زور دیا جو ہر عمر اور پس منظر کے لوگوں کے ساتھ گونجتا ہے ۔اُنہوں نے اَفسروں پر زور دیا کہ وہ اِن تقریبات کے تمام پہلوﺅں پر پہلے سے اَچھی طرح توجہ دیں۔اُنہوں نے اِس دِن کی حب الوطنی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اَفسران پر زور دیا کہ کلچر ل اکیڈیمی او ران کے فن کاروں کی پرفارمنس میں حب الوطنی کے جذبے کو پیش کرنا چاہیے اور ان پر فارمنس کی سطح اس قومی دِن کے معیار کے مطابق ہونی چاہیے۔اُنہوں نے اَفسروں سے کہا کہ وہ تقریبات کے لئے پہلے سے فن کاروں کو شارٹ لسٹ کر لیں۔اِس کے علاوہ مختلف مقاصد کے لئے لائن ڈیپاٹمنٹل ریکوز یشنز کو بھی پہلے ہی حل کیا جانا چاہیے۔ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے محکمہ کی محتاط منصوبہ بندی اور لگن کے لئے سراہنا کی اور اِس عظیم الشان تقریب کے اَحسن اِنعقاد کے لئے شامل تمام شراکت داروں کے درمیان ہموار تال میل کی ضرورت پر زور دیا ۔ اُنہوں نے مزید اِس اعتماد کا اِظہار کیا کہ 2023ءکے یوم آزادی کی تقریبات ایک قابل ذِکر موقعہ ہوگی جو ملک کی کامیابیوں کو حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منائے گی۔میٹنگ میں سیکرٹری جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لینگویجز، ڈائریکٹر فائنانس محکمہ ثقافت ، سپیشل سیکرٹری محکمہ ثقافت ، ایڈیشنل جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لینگویجزاور دیگر اَفسروں نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے نوجوانوں سے فنِ خطاطی کو محفوظ رکھنے کی اپیل کی

Next Post

سنگ میل کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہے /چیف سیکرٹری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سنگ میل کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہے /چیف سیکرٹری

سنگ میل کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہے /چیف سیکرٹری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS