Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سری نگر میں 8 اور 10 محرم کے جلوسوں کی بر آمدگی معاملے کے متعلق حکومت انتہائی سنجیدہ ہے/ صوبائی کمشنر کشمیر

by Indian Times
26/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر میں 8 اور 10 محرم کے جلوسوں کی بر آمدگی
معاملے کے متعلق حکومت انتہائی سنجیدہ ہے/ صوبائی کمشنر کشمیر
سری نگر/ 25جولائی/یو این آئی/صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ حکومت سری نگر کے دو روٹس پر محرم کے جلوسوں پر دہائیوں سے عائد پابندیوں کو ہٹانے پر سنجیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم تمام پہلوﺅں کو دیکھ رہے ہیں اور اس سلسلے میں ہر سطح پر میٹنگیں ہو رہی ہیں۔موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ کیا۔انہوں نے کہا: ‘سری نگر میں دو روٹس پر 8 اور 10 محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹانے کے لئے ہر سطح پر میٹنگیں ہو رہی ہیں، ہم اس پر سنجیدہ ہیں،سارے پہلوﺅں کو دیکھا جا رہا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہم نے شعیہ برادری سے کہا ہے کہ وہ ان جلوسوں میں کون شرکت کرے گا اور کتنے لوگ شرکت کریں گے، کے بارے میں تفصیلات فراہم کریں اور اب بال ان ہی کی عدالت میں ہے’۔مسڑ بدھوری نے کہا کہ اگر کوئی یہاں امن خراب کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہاں لوگوں کی سخت محنت کے بعد امن قائم ہوا ہے۔سمارٹ سٹی پروجیکٹس کے متعلق پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ تمام پروجیکٹوں کو اسی سیزن میں مکمل کیا جائے گا۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

سید محمد الطاف بخاری کا ظہور احمد بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس

Next Post

شری امرناتھ یاترا: 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
شری امر ناتھ یاترا: قریب 8 ہزار یاتریوں پر مشتمل 10 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS