Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی پونیہ تیتھی پر منوج سنہا کا شاندار خراج عقیدیت

by Indian Times
17/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی پونیہ تیتھی پر منوج سنہا کا شاندار خراج عقیدیت
سری نگر…. 16 اگست… یو این آئی……جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سابق وزیر اعظم اور بی جے پی کے قد آور لیڈر اٹل بہاری واجپائی کو ان کی پونیہ تیتھی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ آنجہانی واجپائی جی کا ویژن، ان کی حکمت، ان کے خیالات و نظریات ہمیں ہمیشہ ترقی کے راہ پر گامزن رہنے کے لئے رہنمائی کرتے رہیں گے۔بتادیں کہ اٹل بہاری واجپائی 16 اگست 2018 کو 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے آنجہانی واجپائی جی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بدھ کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘ہمیں ترقی کے منازل طے کرنے ہیں، سر بلند رکھنا ہے، دل فخر سے بھرے رکھنے ہیں اور آگے بڑھنا ہے’۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ‘عظیم سیاست دان اور سابق وزیر اعظم شری اٹل بہاری واجپائی جی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ‘ان کا وڑن، ان کی حکمت، ان کے خیالات و نظریات ہمیں ہمیشہ ترقی کے راہ پر گامزن رہنے کے لئے رہنمائی کرتے رہیں گے’۔اٹل بہاری واجپائی کا شمار ملک کے معتبر ترین سیاسی لیڈروں میں کیا جاتا ہے۔ آپ اپنے مضبوط سیاسی عقائد کے لئے جانے جاتے ہیں اور آپ بھارتیہ جنتا پارٹی کے بانی ارکان میں شامل تھے۔آپ سال 1996 اور 2004 کے درمیان تین بار ہندوستان کے وزیر اعظم رہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر کی بید بافی نئے ڈیزائن اور نئی شکل و صورت سے دنیا میں مقبول ہو رہی ہے

Next Post

چھڑی مبارک سری نگر کے تاریخی شنکر آچاریہ مندر پہنچائی گئی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چھڑی مبارک سری نگر کے تاریخی شنکر آچاریہ مندر پہنچائی گئی

چھڑی مبارک سری نگر کے تاریخی شنکر آچاریہ مندر پہنچائی گئی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS