Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

صوبائی کمشنر کشمیر نے پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ اقامتی سہولیات کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Indian Times
24/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

صوبائی کمشنر کشمیر نے پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ اقامتی سہولیات کی پیش رفت کا جائزہ لیا
سری نگر…..انفو….صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بِدھوری نے پی ایم پیکیج ملازمین کے لئے ٹرانزٹ رہائش کی تعمیر میں تیزی لانے کے لئے ایک میٹنگ منعقدکی جس میں مختلف اَضلاع میں فلیٹوں کی تعمیر میں عمل آوری ایجنسیوں کی طرف سے حاصل کی گئی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنروں ، ریلیف اینڈ ری ہیبلی ٹیشن کمشنر ، چیف اِنجینئر کے پی ڈی سی ایل ، آر اینڈ بی ، پی ایچ اِی اور جے کے پی سی سی کے اَفسروں نے شرکت کی۔صوبائی کمشنر نے ضلع وار پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ستمبر 2023ءکے آخیرتک 472اِضافی فلیٹ حوالے کرنے کے تیار ہوجائیں۔تقریباً 6,000 فلیٹ تعمیر کئے جانے ہیں جن میں سے 650فلیٹ پہلے ہی حوالے کئے جاچکے ہیں۔صوبائی کمشنر کشمیر نے ضلع اِنتظامیہ سری نگر اور عمل آوری ایجنسی کے متعلقہ اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ زیون میں 240فلیٹ پر مشتمل 10بلاکوں کی تعمیر کے لئے پوری مشینری کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹائم لائن پر سختی سے عمل کریں تاکہ یہ فلیٹ نومبر کے آخیر تک حوالے کرنے کے لئے تیار ہوجائیں۔اِس کے علاوہ آر اینڈ بی کو کولگام میں تقریباً 383فلیٹ کی تعمیر جون 2024ءتک مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ۔ جے کے پی سی سی کو کولگام میں دسمبر 2023ءتک 96فلیٹ مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔مزید برآں،پی ایچ اِی اور کے پی ڈی سی یل سمیت لائن ڈیپارٹمنٹوں کے اَفسروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ پہلے سے مکمل شدہ ٹرانزٹ رہائشی بلاکوں میں پانی اور بجلی بحال کریں۔صوبائی کمشنر کشمیر نے ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ پیش رفت کی نگرانی کے لئے نوڈل اَفسران کا تقرر کریںاور پیش رفت سے آگاہ کرنے کے لئے ہفتہ وار جائزہ لیں۔ اُنہوں نے ان سے پی ایم پیکیج ملازمین کے مسائل حل کرنے کو بھی کہا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے چندریان 3قمری مشن کی کامیابی پر آئی ایس آر او کو مبارک باد دی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سدھرا میں اینٹی کورپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سدھرا میں اینٹی کورپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھا

لیفٹیننٹ گورنر نے سدھرا میں اینٹی کورپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS