Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چندریان 3 کی کامیابی پر ملک کی طرح جموں و کشمیر میں بھی جوش وخروش دیکھا گیا/منوج سنہا

by Indian Times
25/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چندریان 3 کی کامیابی پر ملک کی طرح جموں و کشمیر میں بھی جوش وخروش دیکھا گیا/منوج سنہا
سری نگر، 24 اگست /یو این آئی/ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ چاند کے جنوبی قطب پر چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ سے جموں وکشمیر کے لوگوں میں بھی اسی طرح کا جوش و خروش دیکھا گیا جس طرح کا جوش و جذبہ پورے ملک میں تھا۔انہوں نے کہ یہ صرف بھارت کی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی کامیابی ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘چندریان 3 کی کامیابی پورے دیش کے لئے فخر کی بات ہے اور ملک کے ایک عرب 46 کروڑ لوگوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارک بادی پیش کی’۔ان کا کہنا تھا: ‘جموں و کشمیر کے لوگوں میں بھی وہی جو ش و خروش دیکھا گیا جو ملک کے باقی حصوں کے لوگوں میں دیکھا گیا’۔مسٹر سنہا نے کہا کہ یہ صرف ملک کی نہیں بلکہ انسانیت کی کامیابی ہے۔انہوں نے ضلع بڈگام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ضلعے کو کافی اہمیت حاصل ہے۔ان کا کہنا تھا: ‘بڈگام کو ریلوے اسٹیشن ہے، ہوائی اڈہ ہے اور یہ سری نگر کا ہی ایک حصہ ہے اور اس کو بھی سری نگر جیسا خوبصورت بنایا جا دہا ہے’۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

منوج سنہا نے شری امرناتھ جی چھڑی مبارک کی پوجن کی

Next Post

” بڈگام ٹاﺅن کی خوبصورتی“اَقدام کا آغاز

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
” بڈگام ٹاﺅن کی خوبصورتی“اَقدام کا آغاز

” بڈگام ٹاﺅن کی خوبصورتی“اَقدام کا آغاز

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS