Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

G20ٹورازم اجلاس سے سیاحتی سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما

by Indian Times
27/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

G20ٹورازم اجلاس سے سیاحتی سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما
سری نگر۔۔۔۔۔ 26 اگست۔۔۔۔ یو این آئی۔۔۔۔ محکمہ سیاحت کے سکریٹری ڈاکٹر سید عابد رشید کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ جتنے غیر ملکی سیاح یہاں آئے تھے وہ تعداد ماہ جولائی میں ہی عبور ہوگئی۔ان کا کہنا تھا کہ سری نگر میں ماہ مئی کے اواخر میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس سے سیاحتی سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی۔موصوف سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘میں یہ بات خوشی سے شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ سال گذشتہ جتنے غیر ملکی سیاح یہاں آئے تھے وہ تعداد ماہ جولائی میں ہی عبور ہوگئی۔عابد رشید نے کہا کہ سری نگر میں ماہ مئی کے اواخر میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس سے سیاحتی سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی۔انہوں نے کہا: ‘جیسے جیسے ٹورزم سیکٹر کی ڈیمانڈ بڑھتی جائے گی ویسے ویسے انفراسٹرکچر کو بڑھایا جائے گا’۔ان کا کہنا تھا کہ نئے 75 آف بیٹ سیاحتی مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ 75 مقامات کو ثقافت کے فروغ کے لئے اور 75 کو مذہبی سیاحت کے لئے سامنے لایا گیا ہے۔موصوف سکریٹری نے کہا کہ ہم قومی و بین الاقوامی سطح کے ٹرول ٹریڈ مارچ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر جگہ جموں و کشمیر کے ٹورزم کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں گذشتہ سال بھی ٹورزم کے لحاظ سے شاندرا رہا اور امسال سال گذشتہ کا ریکارڈ بھی ٹوٹ جانے کی توقع ہے۔ڈاکٹر رشید نے جموں وکشمیر میں سیاحتی شعبے کی شاندار کارکردگی کے لئے اس سے جڑے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ عام لوگوں نے بھی حکومت کو بھر پور تعاون فراہم کیا۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

چھڑی مبارک دشنامی اکھاڑہ سری نگر سے پوتر گھپا کےلئے روانہ

Next Post

2047 میں ترقی یافتہ ملک کے خواب کو حقیقت بنا دےگا/ وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
2014 سے پہلے گھوٹالوں اور بدعنوانی کا دور تھا / وزیر اعظم مودی

2047 میں ترقی یافتہ ملک کے خواب کو حقیقت بنا دےگا/ وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS