Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیپکس بجٹ کے تحت سی ایس ایس اور ڈیبلیوری ایبلز کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Indian Times
01/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیپکس بجٹ کے تحت سی ایس ایس اور ڈیبلیوری ایبلز کی پیش رفت کا جائزہ لیا
کپواڑہ۔۔۔انفو۔۔۔ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ آیوشی سوڈان نے ضلع کیپکس بجٹ 2023-24ء، سی ایس ایس اور سال 2023-24ءکے ڈیلیور ی ایبلز کی پیش رفت کا جائز ہ لینے کے لئے ڈی سی آفس کے ہال میں مختلف محکموں کے اَفسروں کی ایک میٹنگ منعقد کی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ڈسٹرکٹ کیپکس بجٹ اور تمام محکموں کے ڈیلوری ایبلز کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ حکومت کی طرف سے مقررہ کردہ ٹائم لائن پر عمل کریں۔متعلقہ اَفسروں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کو کیپکس بجٹ اور ڈیلیوری ایبلز کے تحت اَب تک کی پیش رفت اور مستقبل کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے سی اِی او کپواڑہ ، اے سی ڈی ، سی ایم او اور جے جے ایم اور آر اینڈ بی کے ایس اِی کو ہدایت دی کہ وہ تمام ٹینڈرنگ عمل کو دو دِن کے اَندر مکمل کریں اور ہفتہ وار بنیادوں پر ڈسٹرکٹ کیپیکس اور یوٹی کیپکس کی پیش رفت کاجائزہ لیں۔اُنہوں نے محکمہ پشو و بھیڑ پالن او رماہی پروری سے متعلق ضلع ڈیلیوری ایبل کے بارے میں کے وِی کے کپواڑہ کو ہدایت دی کہ وہ اِن محکموں کے لئے رابطہ کا ایک نوڈل پوائنٹ بنائیں۔اُنہوں نے تمام سربراہان کو ہدایت دی کہ وہ ضلعی ڈیلیوری ایبلز کی تیزی سے پیش رفت کے لئے سی پی او آفس کے ساتھ بین محکمہ جاتی کو آرڈی نیشن اور کوآرڈی نیشن کے لئے ایک نوڈل آفیسر کو نامزد کریں۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے ایس اِی جے جے ایم اورایگزیکٹیو اِنجینئر پی ڈی ڈی ایک ہفتہ کے اَندر نتنو سا اور کولنگام میں ٹرانزٹ رہائش گاہوں میں پانی کی سپلائی اور بجلی دستیاب کرے گا۔اُنہوں نے تمام محکموں کو کارکردگی کے اشاریہ پر ضلع کپواڑہ کی درجہ بندی کو مزید بہتر بنانے کے لئے اِضافی کوششیں کرنے او رہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت دی۔اُنہوں نے اَفسروں سے کہا کہ وہ اَپنی کامیابیوں ، بہترین طریقوں کو اُجاگر کریں اور کامیابیوں کے حوالے سے مستقل بنیادوں پر رپورٹ پیش کریں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے محکموں کو ایک قابل عمل فریم ورک وضع کرنے اور ان ڈیلیوری ایبلز کی عمل آوری کو ترجیح دینے کی بھی تاکید کی تاکہ مختلف سطحوں پر کارکردگی کی نگرانی اور تشخیص کو بہتر بنایا جاسکے۔میٹنگ میں اے ڈی سی کپواڑہ ، ایس اِی جل شکتی ، ایس اِی پی ڈبلیوڈی ، ایس اِیپی ڈی ڈی اور متعلقہ محکموں کے دیگر ضلعی اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر نے ٹاﺅن ہال پلوامہ میں ڈیجیٹل جے اینڈ کے ہفتہ 2023ءکا کیااِفتتاح

Next Post

جموں وکشمیر ‘دہشت گردی سے پاک’ خطہ بن رہا ہے: دلباغ سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں وکشمیر ‘دہشت گردی سے پاک’ خطہ بن رہا ہے: دلباغ سنگھ

جموں وکشمیر 'دہشت گردی سے پاک' خطہ بن رہا ہے: دلباغ سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS