Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ضلع ترقیاتی کمشنر نے ٹاﺅن ہال پلوامہ میں ڈیجیٹل جے اینڈ کے ہفتہ 2023ءکا کیااِفتتاح

by Indian Times
01/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر نے ٹاﺅن ہال پلوامہ میں ڈیجیٹل جے اینڈ کے ہفتہ 2023ءکا کیااِفتتاح
پلوامہ۔۔۔انفو ۔۔۔۔ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے ٹاﺅن ہال پلوامہ میں ڈیجیٹل ویک کا اِفتتاح کیا او رضلع میں ڈیجیٹل خدمات کو پھیلانے کے لئے ڈیجی وین کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔اِس موقعہ پرضلع ترقیاتی کمشنر خطاب کرتے ہوئے پی ایس جی اے ( پبلک سروس گارنٹی ایکٹ) کی ٹائم لائنز پر عمل کرنے پر زور دیا تاکہ ڈیجیٹل گورننس کا اَصل مقصد حاصل کیا جاسکے اور دفاتر کا عوام کا دورہ کم ہو سکے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مزید کہا کہ تعلیمی اِداروں کو ڈیجیٹل کلب بنانے کا مشورہ دیا گیا کیوں کہ طلباءمعلومات کو پھیلانے کے لئے کیٹالسٹس کے طور پر کام کریں گے اور وہ ڈیجیٹل گورننس کے پیشرو ہوں گے ۔اُنہوں نے ’جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی )‘جیسی سکیموں کو ڈیجیٹل گورننس کے ساتھ ہم آہنگ کرنے پر زور دیا تاکہ کورپشن سے پاک ماحول پیدا کیا جاسکے اور اُنہوں نے اِس بات پر زوردیا کہ دیجیٹل گورننس کورپشن فری گورننس کا مترادف ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مختلف محکموں کے سٹالوں کا معائینہ کرتے ہوئے اُنہیں عوام تک فراہم کی جانے والی خدمات کو وسیع پیمانے پرپھیلانے کی ہدایت دی۔ڈاکٹر بشارت قیوم نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ان اَقدامات سے فائدہ اُٹھائیں اور ” ڈیجیٹل ہے تو صحیح ہے ، نہیں ہے تو غلط ہے“پر زور دیا۔اُنہوں نے کہا کہ ہفتہ بھر کے دوران ضلع میں تقریبات کا اِنعقاد کیا جائے گا اور معلومات کو عام کیا جائے گا تاکہ ڈیجیٹل اَمپاورمنٹ حاصل ہوسکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل اور ضلع ترقیاتی کمشنرنے شوپیان میں ڈیجیٹل ہفتہ مہم کا اِفتتاح کیا

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیپکس بجٹ کے تحت سی ایس ایس اور ڈیبلیوری ایبلز کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیپکس بجٹ کے تحت سی ایس ایس اور ڈیبلیوری ایبلز کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیپکس بجٹ کے تحت سی ایس ایس اور ڈیبلیوری ایبلز کی پیش رفت کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS