Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل اور ضلع ترقیاتی کمشنرنے شوپیان میں ڈیجیٹل ہفتہ مہم کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
01/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل اور ضلع ترقیاتی کمشنرنے شوپیان میں ڈیجیٹل ہفتہ مہم کا اِفتتاح کیا
شوپیان۔۔۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل شوپیاں بلقیس جان اور ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں فضل الحسیب نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں عوام ، طلباءاور پی آر آئیز کے ایک بڑے اِجتماع میں ’ ڈیجیٹل ہفتہ مہم‘ کا اِفتتاح کیا۔چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل اور ضلع ترقیاتی کمشنر نے آن لائن دستیاب مختلف سرکاری خدمات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے مختلف محکموں کی جانب سے لگائے گئے سٹالوں کا معائینہ کیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل ویک مہم شہریوں پر مرکوز آن لائن اَقدامات اور حکومت کی خدمات کو عوام کے سامنے پیش کرے گی جس کا مقصد شہریوں کے لئے شفافیت اور زندگی میں آسانی لانا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ اَب ضلع کے لوگ بٹن کے کلک پر ہر محکمے کی سکیموں سے فائدہ اُٹھاسکتے ہیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مزید کہا کہ شروع کئے گئے پروگرام اور اَقدامات عوامی کدامات کی فراہمی میں آسانی ، شفافیت اور سہولیت لانے کی حکومت کی کوششوں کا حصہ ہیں۔اِس موقعہ پر چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل نے ڈیجی وین کو بھی جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا جس کا مقصد ڈیجیٹل خدمات کے بارے میں بیداری پیدا کرنا اور ڈیجیٹل اِنڈیا مہم کے بارے میں معلومات فراہم کرنا او رلوگوں کو ان فوائد کے بارے میں آگاہ کرنا ہے جو وہ ڈیجیٹل سسٹم سے حاصل کرسکتے ہیں۔ڈیجیٹل ویک پروگرام ضلع کے تمام بلاکوں ، پنچایتوں ، سکولوں اور کالجوں میں منعقد کئے جائیں گے۔اِس موقعہ پر صدر میونسپل کونسل شوپیاں سبھاش کول ، جے ڈی پی خورشید احمد کھٹانہ ، ایس ڈی ایم زینہ پورہ مشتاق احمد ، اے سی آر شہباز احمد بڈھا ، اے سی ڈی ہلال احمد جیری ، ضلعی اور سیکٹورل اَفسران دیگر ملازمین کے ساتھ موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سکریٹری محکمہ دیہی ترقی طارق زرگر نے کپواڑہ کا دورہ کیا

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر نے ٹاﺅن ہال پلوامہ میں ڈیجیٹل جے اینڈ کے ہفتہ 2023ءکا کیااِفتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر نے ٹاﺅن ہال پلوامہ میں ڈیجیٹل جے اینڈ کے ہفتہ 2023ءکا کیااِفتتاح

ضلع ترقیاتی کمشنر نے ٹاﺅن ہال پلوامہ میں ڈیجیٹل جے اینڈ کے ہفتہ 2023ءکا کیااِفتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS