Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سکریٹری محکمہ دیہی ترقی طارق زرگر نے کپواڑہ کا دورہ کیا

by Indian Times
01/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سکریٹری محکمہ دیہی ترقی طارق زرگر نے کپواڑہ کا دورہ کیا
کپواڑہ….انفو….سیکرٹری اِن محکمہ دیہی ترقی طارق احمد زرگر نے کپواڑہ ضلع کا دورہ کیا اور مختلف آر ڈی ڈی سکیموں اور پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ضلع کپواڑہ کے اَفسروں اور اِنجینئروں کی میٹنگ منعقد کی۔اُنہوں نے یہاں ڈی سی آفس میں منریگا، سی ڈی ۔ پی وائی ٹی ایس ، مشن اَمرت سرور اور ایس بی ایم ۔ جی مرحلہ دوم او ردیگر سکیموں کا جائزہ لیا۔سیکرٹری موصوف نے منریگا کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اَفسروں کو مالی برس کے اِختتام سے قبل جاری تمام کاموں کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے واضح ہدایات دیں۔سیکرٹری نے ہیری قادر آباد بلاک کا بھی دورہ کیا اور وہاں اُنہوں نے ہیری اے پنچایت میں صفائی اور دیگر ایس بی ایم ۔ جی اقدامات کا معائینہ کیا جسے ضلع کی دیگر پنچایتوں کے ساتھ او ڈی ایف پلس قرار دیا گیا ہے اور ایس ایس جی 2023 ایوارڈ کے لئے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔بعد میں طارق احمد زرگر نے سوگام بلاک کا دورہ کیا اور وہاں اُنہوں نے لال پورہ میں اَمرت سروور کا معائینہ کیا ۔اُنہوں نے پی آر آئی اور مقامی لوگوں سے بھی بات چیت کی۔سیکرٹری کے ہمراہ اے سی ڈی کپواڑہ ہلال احمد میر، ایگزن آر اِی ڈبلیو کپواڑہ اور دیگر اَفسران بھی تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈیجیٹل خدمات نے لوگوں کو بااِختیار بنایا /چیف سیکرٹری

Next Post

چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل اور ضلع ترقیاتی کمشنرنے شوپیان میں ڈیجیٹل ہفتہ مہم کا اِفتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل اور ضلع ترقیاتی کمشنرنے شوپیان میں ڈیجیٹل ہفتہ مہم کا اِفتتاح کیا

چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل اور ضلع ترقیاتی کمشنرنے شوپیان میں ڈیجیٹل ہفتہ مہم کا اِفتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS