Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اپنی پارٹی نے کینڈل مارچ نکالا،شہید سیکورٹی افسران کو خراج عقیدت پیش

by Indian Times
16/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اپنی پارٹی نے کینڈل مارچ نکالا،شہید سیکورٹی افسران کو خراج عقیدت پیش
جموں/15ستمبر/اپنی پارٹی نے ستواری چوک جموں میں کینڈل مارچ نکالا جس میں کوکرناگ اننت ناگ میں انکاونٹر کے دوران شہید ہوئے دو انڈین آرمی آفسران اور پولیس افسر کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ اس مارچ کی قیادت خواتین ونگ صوبائی صدر جموں پونیت کور ودیگر لیڈران نے کی۔دوران مارچ اپنی پارٹی نے جموں وکشمیر کے پر ±امن ماحول کو خراب کرنے کی کوششیں کرنے کے لئے پاکستان اور دہشت گردوں کیخلاف نعرے بازی کی۔ پونیت کور نے وطن عزیز کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید فوج اور پولیس افسران کو خراج ِ عقیدت پیش کیا۔ کینڈل مارچ کے دوران رقط آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔اپنے خطاب میں پونیت کور نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ پوری قوم سوگوار کنبوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اور دعا گو ہیں کہ ا±نہیں اِس ناقابل ِ تلافی نقصان کوبردداشت کرنے کی ہمت ملے۔احتجاج میں اپنی ٹریڈ یونین صوبائی صدر جموں تیرتھ سنگھ، ریتو اندیتہ، شیتل دلبیر ، یش دویندر گل، سندیپ، ریتو، شکتی دتہ، گرچرن سنگھ، بندو منو، ریتو کماری، ورشہ، بانسو دیوی، کملیش دیوی اور انو دیوی وغیرہ بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 کھارین رینگہ زبل میں بیداری کیمپ کا انعقاد

Next Post

جموں کشمیر کے طلبا و طالبات کےساتھ مبینہ ناانصافی پر سید محمد الطاف بخاری کا اظہار تشویش

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں کشمیر کے طلبا و طالبات کےساتھ مبینہ ناانصافی پر سید محمد الطاف بخاری کا اظہار تشویش

جموں کشمیر کے طلبا و طالبات کےساتھ مبینہ ناانصافی پر سید محمد الطاف بخاری کا اظہار تشویش

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS