Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی بانڈی پورہ نے محکمہ ریونیو کی مجموعی کارکردگی کا لیاجائزہ

by Indian Times
07/11/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی بانڈی پورہ نے محکمہ ریونیو کی مجموعی کارکردگی کا لیاجائزہ
بانڈی پورہ…..انفو……ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے ضلع میں محکمہ ریونیو کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میں محکمانہ کارروائیوں کی کارکردگی، شفافیت اورمو¿ثریت اور رہائشیوں پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ڈاکٹر اویس احمد نے محکمہ کے افسروں اور عملے کے ارکان سے بات چیت کی اور ان کے کردار، ذمہ داریوں اور چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے ریونیو ایڈمنسٹریشن کے مختلف پہلوو¿ں کا بھی جائزہ لیاجن میں 5 مرلہ اَراضی کی الاٹمنٹ، لینڈ ریکارڈ، میوٹیشن پروسسز،حصول اَراضی اور اہم دستاویزات جیسے کہ ریونیو ایکسٹرکٹ اور اِنکم سر ٹیفکیٹ کااجرا¿ شامل ہے۔میٹنگ میں نظام میں کسی بھی رُکاوٹ کی نشاندہی کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے پر تبادلہ خیال ہوا کہ محکمہ ریونیو کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات قابل رسائی، مو¿ثر اور لوگوں کی ضروریات کے مطابق ہیں۔میٹنگ میں زمین کی الاٹمنٹ کے مختلف پہلوو¿ں بشمول اہلیت کے معیار، دستاویزات کے طریقہ کار اور عمل درآمد کے لئے ٹائم لائن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔دورانِ میٹنگ لینڈ ریکارڈ اور دیگر اِی ۔سروسز کے ڈیجیٹائزیشن کے عمل کا بھی جائزہ لیا گیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمدنے محکمہ ریونیو کے کام کاج میں شفافیت اور جوابدہی کی اہمیت پر زور دیا اوراُنہوں نے اَفسران سے کہاکہ وہ ریکارڈ کیپنگ اور خدمات کی فراہمی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کو اَپنائیں۔اُنہوںنے زیر التوا¿ اراضی تنازعات کو حل کرنے اور متاثرہ فریقین کو بروقت اِنصاف کی فراہمی کے لئے مقدمات کو جلد نمٹانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ اُنہوں نے ان مسائل کو حل کرنے میں مکمل تعاون کا یقین دِلایا۔میٹنگ میں اے ڈی سی بانڈی پورہ عمر شفیع ، اے سی آر بانڈی پورہ شبیر احمد، ایس ڈی ایم سنبل، ایس ڈی ایم گریز، تحصیلدار، بی ڈی او، میونسپلٹیوںکے اَفسران کے علاوہ محکمہ ریونیو کے متعلقہ افسران بشمول اراضی کی الاٹمنٹ اور سماجی بہبود کے سینئر افسران اور ماہرین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی بارہمولہ نے ڈسٹرکٹ رینٹ اسسمنٹ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

ڈی سی گاندربل نے زیڈ موراور زوجیلا ٹنل پروجیکٹ کیلئے حصول اَراضی کے معاملات کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی گاندربل نے زیڈ موراور زوجیلا ٹنل پروجیکٹ کیلئے حصول اَراضی کے معاملات کا جائزہ لیا

ڈی سی گاندربل نے زیڈ موراور زوجیلا ٹنل پروجیکٹ کیلئے حصول اَراضی کے معاملات کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS