Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی سی بارہمولہ نے ڈسٹرکٹ رینٹ اسسمنٹ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
07/11/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی بارہمولہ نے ڈسٹرکٹ رینٹ اسسمنٹ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی
بارہمولہ۔۔۔۔انفو۔۔۔۔ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ رینٹ اسسمنٹ کمیٹی (ڈی آر اے سی) میٹنگ میں ضلع سے متعلق کرایہ کے 25 معاملات کی منظوری دی گئی۔کمیٹی نے زراعت، تعلیم، ایف سی ایس اینڈ سی اے اور باغبانی سے متعلق کرایہ اور دیگر معاملات کی منظور ی دی ۔ کمیٹی نے ضلع بھر میں مختلف سرکاری دفاتر کے مختلف ڈھانچوں کے کرایہ کے تعین پر تبادلہ خیال کیا۔میٹنگ میں 41 معاملات زیر بحث لائے گئے جن میں سے 25 معاملات کی منظوری دی گئی۔ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ زمینوں اور تعمیرات کے متعلقہ مالکان کو بروقت کرایہ اَدا کریں اور سرکاری اورکرائے کے مکانات کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے متعلقہ حکام کو مزید کہا کہ وہ متعلقہ تحصیل دار سے ٹائٹل ویری فکیشن سر ٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بقایاجات کے ساتھ منظور شدہ کرایہ اَداکریں۔میٹنگ میں ڈائریکٹر پلاننگ ایم یوسف راتھر ، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو پیرزادہ ممتاز احمد، سپراِنٹنڈنگ انجینئر آر اینڈ بی ریاض احمد پرے ،محکمہ زراعت کے افسران کے علاوہ مختلف محکموں کے دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر یوٹی میں جل جیون مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Next Post

ڈی سی بانڈی پورہ نے محکمہ ریونیو کی مجموعی کارکردگی کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی بانڈی پورہ نے محکمہ ریونیو کی مجموعی کارکردگی کا لیاجائزہ

ڈی سی بانڈی پورہ نے محکمہ ریونیو کی مجموعی کارکردگی کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS