Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

امیت شاہ قومی پی اے سی ایس کانفرنس کی صدارت کریں گے

by Indian Times
07/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

امیت شاہ قومی پی اے سی ایس کانفرنس کی صدارت کریں گے
نئی دہلی/ 06 جنوری/یو این آئی/ مرکزی وزیرداخلہ وامداد باہمی امت شاہ وگیان بھون میں ‘پردھان منتری جن اوشدھی کیندروں کے پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیز (پی اے سی ایس) کے آپریشن’ کی اہم کامیابی کی یاد میں پیر کو منعقد ‘نیشنل پی اے سی ایس میگا سیمینار’ کی صدارت کریں گے۔اس میگا سیمینار کا انعقاد وزارت امداد باہمی نے نیشنل کوآپریٹو ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے کیا ہے۔پی اے سی ایس کو حال ہی میں پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی کیندروں کو چلانے کے لیے ایک اہل ادارہ بنایا گیا ہے۔ صرف پچھلے چند مہینوں میں 34 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 4400 سے زیادہ پی اے سی ایس یا کوآپریٹو سوسائٹیوں نے مرکزی حکومت کے ڈرگ ڈپارٹمنٹ کے پورٹل پر اس اقدام کے لیے آن لائن درخواست دی ہے۔ ان میں سے 2300 سے زیادہ کمیٹیوں کو ابتدائی منظوری مل چکی ہے اور 146 کمیٹیاں جن اوشدھی کیندر کے طور پر کام کرنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہیں۔اس میگا سیمینار میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کوآپریٹو محکموں کے کوآپریٹو سوسائیٹیوں کے ایڈیشنل چیف سکریٹریز، پرنسپل سکریٹریز، سکریٹریز اور رجسٹراروں کے ساتھ ساتھ ان پی اے سی ایس کے صدور، سکریٹریز اور فارماسسٹس نے شرکت کریں گے جنہوں نے جن اوشدھی کیندروں کے لیے ڈرگ لائسنس حاصل کیے تھے۔ ’نیشنل پی اے سی ایس میگا سمپوزیم‘ کی لائیو اسٹریمنگ بھی بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کی جائے گی۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر داخلہ امیت شاہ 9جنوری کو جموں وکشمیر وارد ہو رہے ہیں

Next Post

”جموں و کشمیر میں بجلی کی کوئی کمی نہیں /منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
”جموں و کشمیر میں بجلی کی کوئی کمی نہیں /منوج سنہا

”جموں و کشمیر میں بجلی کی کوئی کمی نہیں /منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS