Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

وزیر داخلہ کا جموں دورہ خراب موسم کی وجہ سے موخر

by Indian Times
09/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وزیر داخلہ کا جموں دورہ خراب موسم کی وجہ سے موخر
جموں….انفو ….  مرکزی وزیر داخلہ اور کوآپریشن 9 جنوری 2024 ءکو جموں و کشمیر کا دورہ کرنے والے تھے۔اِس مجوزہ دورے کے دوران وہ جموں میں’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘میں شرکت کرنے والے تھے اور جموں شہر میں اِی۔ بسوں سمیت 1,379 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا اِفتتاح کرنے اور 2,348 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے والے تھے۔اُنہوں نے ہمدردی کی بنیاد پر مقرر کئے گئے لوگوں میں تقرر نامے تقسیم کرنے کا بھی منصوبہ بنایا تھا۔ وزیر موصوف جموں و کشمیر کی سلامتی اور ترقی کا بھی جائزہ لینا تھا۔ مرکزی وزیر کو پونچھ سیکٹر میں ڈیرہ کی گلی کا بھی دورہ کرنا تھا اور اِس علاقے میں حال ہی میں مارے گئے شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرنی تھی۔تاہم ،موجودہ خراب موسمی حالات اور اِس کی پیش گوئی کے پیش نظر پروگرام مو¿خر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ملک کے گروکل سنسکرت کے تحفظ کےلئے آگے آئیں/ راجناتھ سنگھ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میںاسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اَفسرا ن کے کوارٹرز کا اِفتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میںاسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اَفسرا ن کے کوارٹرز کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میںاسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اَفسرا ن کے کوارٹرز کا اِفتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS