Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

قومی یوم سیاحت: منوج سنہا کی سیاحوں کو جموں و کشمیر آنے کی دعوت

by Indian Times
26/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

قومی یوم سیاحت: منوج سنہا کی سیاحوں کو جموں و کشمیر آنے کی دعوت
سری نگر/25جنوری /یواین آئی/ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے قومی یوم سیاحت کے موقع پر سیاحوں کو جموں وکشمیر کی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے یہاں آنے کی دعوت دی ہے۔انہوں نے جمعرات کو سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘جنت میں خوش آمدید! قومی یوم سیاحت پر میں سیاحوں اور کھوج کرنے والوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ جموں و کشمیر آکر یہاں کی قدرتی خوبصورتی، بہترین کھانوں، متحرک ثقافت اور غیر معمولی آف بیٹ سیاحتی مقامات اور تاریخ سے لطف اندوز ہوجائیں’۔بتادیں کہ ملک میں 25 جنوری کو قومی یوم سیاحت کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو سیاحت کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا جاسکے۔جموں و کشمیر اپنے منفرد قدرتی حسن و جمال کے باعث دنیا بھر کے سیاحوں کے لئے انتہائی پر کشش ہے۔سال 2023 کے دوران ریکارڈ توڑ تعداد میں سیاحوں نے جموں وکشمیر کی سیر کی۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2023 کے دوران زائد از 2 کروڑ سیاح جموں وکشمیر کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوئے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

75 ویں یومِ جمہوریہ پر لیفٹنٹ گورنر کی مبارکباد

Next Post

صدر جمہوریہ کا 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے ذریعے قوم خطاب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
صدر جمہوریہ کا 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے ذریعے قوم خطاب

صدر جمہوریہ کا 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے ذریعے قوم خطاب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS