Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا

by Indian Times
27/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا
جموں…انفو…….لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے صبح ایم اے سٹیڈیم میں 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقعہ پر یوٹی سطح کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا۔لیفٹیننٹ گورنر نے یوم جمہوریہ پریڈ کے دستوں کا معائینہ کیا اور سلامی لی۔ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں فوج، بی ایس ایف، سی آر پی ایف، ایس ایس بی، آئی آر پی (خواتین اور مرد)، جموںوکشمیر پولیس، جے کے اے پی، یو ٹی ڈیزاسٹر رسپانس فورس، جموں و کشمیر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز، جموں وکشمیر فارسٹ پروٹیکشن فورس، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ،ایکسائز کے سمارٹ دستے ، سابق فوجی ، این سی سی ( لڑکیا ں اور لڑکے) ،بھارت سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز ( گرلز اینڈ بوائز ) اور کئی سکولی دستے ،آرمی کے براس اینڈ پائپ بینڈ ،بی ایس ایف ،جموںوکشمیر پولیس ، جموںوکشمیر آرمڈ پولیس اور مختلف سکولوں کے بینڈ جوان ( لڑکیاں اور لڑکے ) شامل تھے۔مختلف محکموں کی جانب سے وِکست بھارت سنکلپ یاترا، آجیویکا سے آتم نربھر بھارت ، ہر گھر نل سے جل، ویملم گرامم۔ سوچھتا اور وکاس کا سنکلپ اور پی ایم۔ ایس ایچ آر آئی پیش کئے گئے ٹیبلو تقریبات کی خاص بات رہی۔اِس موقعہ پر جے کے پی ڈیئر ڈیولز کی جانب سے موٹرسائیکل پر ایکروبیٹکس کا شاندار مظاہرہ، جمناسٹک، جموں کشمیر کی تاریخ اور ورثے کو اُجاگر کرنے اور کثرت میں وحدت اور قومی یکجہتی کے جذبے کا جشن منانے کے لئے رقص پرفارمنس بھی پیش کی گئی۔اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے پولیس شہد¿ کی یادگار اور بلیدان ستمبھ پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور پولیس، فوج اور سی اے پی ایف کے بہادر شہیدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہمارے نوجوان سپورٹس میں بھی کامیابی کی نئی کہانیاں رقم کر رہے ہیں:منوج سنہا

Next Post

مشیر بھٹناگر نے یوم جمہوریہ کے موقعہ پر بخشی سٹیڈیم سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

مشیر بھٹناگر نے یوم جمہوریہ کے موقعہ پر بخشی سٹیڈیم سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS