Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

چیف ایکٹورل آفیسر کے دفتر میں سیاسی جماعتوں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد

by Indian Times
17/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئندہ لوک سبھا اِنتخابات 2024 ءکی تیاری کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے لئے ایک روزہ ورکشاپ چیف ایکٹورل آفیسر دارالانتخاب سری نگرکے دفتر میںمنعقد ہوا۔اِس پروگرام میں جموں و کشمیر یوٹی کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تربیت میں اِنتخابی عمل کے تمام اہم پہلوو¿ں یعنی نامزدگی، اہلیت، امیدواری کی نااہلی، ای وی ایم کی تیاری، اِنتخابی اخراجات کی نگرانی، اِنتخابی ضابطہ اخلاق اور میڈیا سرٹیفیکیشن اور مانیٹرنگ کمیٹیاں کا احاطہ کیا گیا۔ نمائندوں کو پولنگ ڈے سے متعلق سٹینڈرڈ آپریٹنگ طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا گیا جو پولنگ پارٹیوں کے ساتھ ساتھ مقابلہ کرنے والے امیدواروں کی طرف سے بھی عمل میں لایا جائے گا۔چیف الیکٹورل آفیسر جموںوکشمیرپانڈورانگ کے پولے نے سیشن کا اِفتتاح کیا اور ہندوستان جیسی متحرک جمہوریت میں سیاسی جماعتوں کے مرکزی کردار پر زور دیا۔قومی سطح کے ماسٹر ٹرینرز چاند کشور شرما اور ریاض احمد بٹ نے ای وی ایم کی تیاری، اِنتخابی ضابطہ اَخلاق سے متعلق مسائل، اِنتخابی اخراجات کی نگرانی، ایم سی ایم سی اور سوشل میڈیا سمیت کئی موضوعات پر تربیت دی۔چیف الیکٹورل آفیسر جموں و کشمیر نے اپنے اِختتامی خطاب میں نمائندوں کو اِنتخابات سے متعلق مختلف پہلوو¿ں سے آگاہ کیا جس میں اِنتخابی عمل کے دوران اور بعد میں آزادانہ ، منصفانہ اور شہری گفتگو کو یقینی بنانے کے لئے سیاسی جماعتوں اور اِنتظامی مشینری کے درمیان قریبی رابطے کی ضرورت اُجاگر کیا۔اُنہوں نے پُرامن اور منصفانہ اِنتخابات کو یقینی بنانے کے لئے اچھے طریقوں اور شفافیت کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر بھی زور دیا ۔ اُنہوں نے اِنتخابات سے متعلق امور پر تربیت حاصل کرنے والے سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں سے اپیل کی کہ وہ اَپنی جماعتوں کے دیگر رہنماو¿ں کو مزید تربیت دینے کے لئے ٹرینر بنیں اور مجموعی عمل میں رائے دہندگان کی شرکت بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتنڈ سوریا مندر پالورہ جموںمیں حاضری دی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے صحت شعبے کے مختلف کام کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے صحت شعبے کے مختلف کام کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے صحت شعبے کے مختلف کام کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS