Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے زیون میں ٹرانزٹ اَقامتی سہولیات کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

by Indian Times
23/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….انفو ….لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے زیون میں پی ایم پیکیج ملازمین کے لئے ٹرانزٹ اَقامتی سہولیات کے جاری تعمیراتی کام کا معائینہ کیا اور اس کا جائزہ لیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ 20 مارچ 2024 ءتک 240 رہائشی یونٹوں پر مشتمل 10 بلاکوں کو مکمل کریں۔اُنہوں نے اَفسروںکو سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور ٹرانزٹ اَقامتی سہولیات اور باو¿نڈری وال تک اَپروچ روڈ پر کام کو بیک وقت مکمل کرنے کی ہدایت دی۔میٹنگ میں جانکاری دی گئی کہ منصوبے کے تحت 624 فلیٹوں پر مشتمل 26 بلاکوں پر سول ورکس کی تکمیل سے 70 فیصد سے زائد ہدف حاصل کیاگیا ہے۔اِس موقعہ پرلیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، آئی جی پی کشمیر وِدھی کمار بِردی، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ اور دیگر سینئر اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں صوبہ کشمیر سے پہاڑی کمیونٹی کے 160 رُکنی وفد سے بات چیت کی

Next Post

کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھاایڈیشن دن 4

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھاایڈیشن دن 4

کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھاایڈیشن دن 4

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS