Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
29/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔۔ناظم زراعت کشمیر چودھری محمد اِقبال نے کچن گارڈن احاطے لال منڈی سری نگر میں سبزیوں کی پینری تقسیم کرنے کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا۔سبزیوں کی پینری تقسیم کرنے کی مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت کچن گارڈن لال منڈی سری نگر سے کاشتکاروں کو پھول گوبھی، گوبھی، کڑم اور ساگ کے 8 لاکھ پینری فراہم کئے جا رہے ہیں۔اِس موقعہ پر ناظم زراعت نے خطاب کرتے ہوئے کچن گارڈن اور ہائی ٹیک پولی ہاو¿س تنصیبات کے متعلقہ افسران وملازمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ محکمہ فارمنگ کمیونٹی کو سال بھر سبزیوں کی پنیری فراہم کرنے میں کافی حد تک کامیاب رہا ہے اور مقررہ اہداف کے حصول تک یہ کوشش جاری رہے گی۔اُنہوں نے علاقے کے لئے سبزیوں کی کاشت کی اہمیت پر روشنی ڈالی اورتعلیم یافتہ نوجوانوں سے کہا کہ وہ آگے آئیں اور اسے کیریئر کے آپشن کے طور پر اَپنائیں۔اِس موقعہ پر وادی بھر کے کسانوں ، کچن گارڈن سے محبت کرنے والے اور بیک یارڈ کے کاشت کاروں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت

Next Post

چیف سیکرٹری نے سولرائزیشن مشن کا جائیزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے سولرائزیشن مشن کا جائیزہ لیا

چیف سیکرٹری نے سولرائزیشن مشن کا جائیزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS