Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت

by Indian Times
29/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شوپیان…..انفو…………ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان فضل الحسیب نے 50 کسانوں کے ایک گروپ کو جامع زرعی ترقیاتی پروگرام (ایچ اے ڈی پی )کے تحت سکاسٹ اور سینٹر آف ایکسی لینس زاورہ سری نگر کے لئے صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کے لئے ہری جھندی دِکھا کر روانہ کیا۔اس دورے کا مقصد کسانوں کو باغبانی کی جدید ترین تکنیکوں اور مہارتوں سے واقف کرنا ہے جس کا مقصد پھلوں کی فصل کی پیداوار اور پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا ہے اور کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے وزیر اعظم کے اہداف کے مطابق ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کاشتکاروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اِس طرح کے اَقدامات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے باغبانی شعبے میں درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور بالخصوص دیہی علاقوں میں معاشی خوشحالی کو بڑھانے میں نئی ٹیکنالوجیوں کے کردار پر زور دیا۔چیف ہار ٹی کلچر آفیسر شوپیان محمد رمضان وار نے کسانوں کے ساتھ مزید معلومات کا اشتراک کیا اور کہا کہ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی) کے تحت اِس طرح کے پروگراموں کا مقصد نرسری کی ترقی ، باغات کے انتظام ، ہائی ٹیک کاشت کاری اور مائیکرو آبپاشی تکنیک سمیت مختلف پہلوو¿ں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ اُنہوں نے ضلع شوپیاں میں باغبانی شعبے کو فروغ دینے کے لئے کاشتکاروں کو روایتی طریقوں کے بجائے سائنسی ٹیکنالوجی کو اَپنانے کی ترغیب دی۔اِس موقعہ پر محکمہ باغبانی کے افسران وملازمین اور دیگر متعلقین موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیئر پرسن کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نے پالی میں بیداری کیمپ کی صدارت کی

Next Post

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS