Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

چیئرمین سکھ کوآرڈی نیشن کمیٹی جموں وکشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
02/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں……..انفو ….چیئرمین سکھ کوآرڈی نیشن کمیٹی جموں کشمیرایس اَجیت سنگھ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کی توجہ پہاڑی نسلی گروہ میں سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے تحصیل روہامہ اور ضلع بارہمولہ کے ڈنگی وچی (رفیع آباد) کی پہاڑی پٹی کے پہاڑی بولنے والے باشندوں کو شامل کرنے کے معاملے کی طرف مبذول کی۔ایس اَجیت سنگھ نے سکھ کمیونٹی کے مختلف فلاحی مسائل کو بھی پیش کیا جس میں سکھ گوردواروں اور مذہبی انڈومنٹ ایکٹ 1973 کے مطابق ضلع گوردوارہ پربندھک کمیٹیوں کے ذریعے گوردوارہ جائیدادوںاور زمین کے ایک حصے کی ملکیت شامل ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے چیئرمین سکھ کوآرڈی نیشن کمیٹی جموں و کشمیر کو یقین دِلایا کہ بات چیت کے دوران ان کی طرف سے پیش کئے گئے مسائل پر مناسب کاررِوائی کی جائے گی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بجٹ اَخراجات پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر پروفیسر ہری اوم کی کتاب جاری کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر پروفیسر ہری اوم کی کتاب جاری کی

لیفٹیننٹ گورنر نے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر پروفیسر ہری اوم کی کتاب جاری کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS