Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ایس آر او43 کے تحت اہل اُمید واروں کو تقرری نامے سونپے

by Indian Times
07/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کپواڑہ۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ آیوشی سوڈان نے کپواڑہ ضلع کے اہل اُمیدواروں کو 1994 کے ایس آر او43 کے تحت ہمدردی کی بنیاد پر تقرری نامے دئیے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے یہاں منعقدہ ایک تقریب میں تمام 8 نئے تعینات ہونے والوں کو مُبارک باد دی۔اُنہوں نے ان کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کرتے ہوئے اُنہیں مشورہ دیا کہ وہ ایمانداری اور لگن کے ساتھ اَپنے فرائض اَنجام دیں ، عزم کے ساتھ عوام کی خدمت کریں اور ضلع کپواڑہ کی مجموعی فلاح و بہبود اور ترقی میں اَپنا حصہ اَدا کریں۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ حکومت ضلع کے نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہے تاکہ وہ عزت اور وقار کے ساتھ روزی روٹی کما سکیں۔تقرری نامے حاصل کرنے والوں نے شفاف اور بروقت تقرریوں کے لئے ڈی سی اور یو ٹی اِنتظامیہ کا شکریہ اَدا کیا۔یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ ایس آر او43 کے تحت مقرر کردہ تمام اُمیدوار ضلع کپواڑہ کے مختلف علاقوں کے رہائشی ہیں اور اُنہیں محکمہ سکول ایجوکیشن کپواڑہ میں ایم ٹی ایس (ملٹی ٹاسکنگ سٹاف) کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔اِس موقعہ پر سی اِی او کپواڑہ عبدالمجید لون اور دیگر افسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’ وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ ‘ اَقدام کو فروغ دینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

لوک سبھا اِنتخابات 2024:بانڈی پورہ میں زونل اور سیکٹورل مجسٹریٹوں کیلئے خصوصی تربیت کا اِنعقاد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لوک سبھا اِنتخابات 2024:بانڈی پورہ میں زونل اور سیکٹورل مجسٹریٹوں کیلئے خصوصی تربیت کا اِنعقاد

لوک سبھا اِنتخابات 2024:بانڈی پورہ میں زونل اور سیکٹورل مجسٹریٹوں کیلئے خصوصی تربیت کا اِنعقاد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS