Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

کشمیر کے لوگ وزیر اعظم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں:رویندر رینہ

by Indian Times
07/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔۔ 6 مارچ۔۔۔۔۔ بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 7 مارچ کو یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ایک تاریخی عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ وزیر اعظم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے 285 بلاکوں میں سیکرین لگا کر لوگ مودی جی کا خطاب سنیں گے۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘کشمیر کے لوگ بے صبری سے وزیر اعظم مودی جی کا انتظار کر رہے ہیں اور کشمیر میں ان کا شاندار استقبال ہونے والا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘دو لاکھ سے زیادہ لوگ 7 مارچ کو مودی جی کی ریلی میں شرکت کرنے والے ہیں اور بخشی اسٹیڈیم میں جو بیٹھنے کی گنجائش ہے اس سے کئی گنا زیادہ لوگ ہوں گے’۔مسٹر رینہ نے کہا کہ جموں وکشمیر کے 285 بلاکوں میں سیکرین لگا کر لوگ مودی جی کا خطاب سنیں گے۔انہوں نے کہا کہ شیر کشمیر اسٹیڈیم، ایس کے آئی سی سی اور دیگر بڑی پارکوں میں ریلی کو لائیو رکھا جائے گا تاکہ لوگ مودی جی کی اس تاریخی ریلی کا نظارہ دیکھ سکیں اور ان کے خطاب کو سن سکیں’۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر سری نگر کی قابل دید زیبائش و آرائش کی گئی ہے

Next Post

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی آج کشمیر کے دورے پر پہنچ رہے ہیں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی آج کشمیر کے دورے پر پہنچ رہے ہیں

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی آج کشمیر کے دورے پر پہنچ رہے ہیں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS