Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

مہا شیو راتری کے موقع پر منوج سنہا کی مبارکباد

by Indian Times
09/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر8۔۔۔۔۔۔۔۔مارچ۔۔۔۔۔۔۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز مہا شیو راتری تہوار کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی: ‘بھگوان شیوا ہم سب پر کرم فرمائے’۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘مہا شیو راتری کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، بھگوان شیو ہم سب پر کرم فرمائے’۔بتادیں کہ مہا شیو تری ہندو مذہب کا ایک اہم تہوار ہے جس کو بھگوان شیو کی تعظیم میں ہر سال انتہائی تزک و احتشام سے منایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیری پنڈتوں کا محبوب تہوار ‘ہیرتھ’، کی چار روزہ روایتی تقریبات کا آغاز

Next Post

خواتین امن اور ترقی میں مثالی کر دار ادا کر رہی ہیں/منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
پڑوسی ملک کے اشارے پر احتجاجی اور ہڑتالی کلینڈر جاری کرنے کے دن بیت گئے /لیفٹیننٹ گورنر

خواتین امن اور ترقی میں مثالی کر دار ادا کر رہی ہیں/منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS