Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

وزیراعظم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا کیا اعلان

by Indian Times
09/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…8مارچ …………..وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک بھر کے لاکھوں خاندانوں پر مالی بوجھ کافی کم ہوجائے گا، ، خاص طور پر خواتین کو اس سے فائدہ ہو گا مسٹر مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا”آج یوم خواتین پر ہماری حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ملک بھر کے لاکھوں خاندانوں پر مالی بوجھ میں نمایاں کمی آئے گی، خاص طور پر ہماری خواتین اس سے مستفید ہوگی۔“انہوں نے مزید کہا ”ایل پی جی کو زیادہ کفایتی بنا کر ہمارا مقصد خاندانوں کی فلاح و بہبود اور صحت مند ماحول کو یقینی بنانا ہے۔ یہ خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے لیے ’زندگی میں آسانی‘ کو یقینی بنانے کے ہمارے عزم کے مطابق ہے۔اس سے ایک دن قبل جمعرات کو مرکزی حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے اجولا اسکیم کے تحت غریب خواتین کو دی جانے والی سبسڈی میں 300 روپے فی ایل پی جی سلنڈر بڑھانے کا اعلان کیا۔ پچھلے سال اکتوبر میں، حکومت نے ہر سال 12 ری فل تک 14.2 کلوگرام سلنڈر پر سبسڈی 200 روپے سے بڑھا کر 300 روپے فی ری فل کر دی تھی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

خواتین امن اور ترقی میں مثالی کر دار ادا کر رہی ہیں/منوج سنہا

Next Post

ہم لوک سبھا انتخابات کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے پوری طرح سے تیار ہیں/ ڈی جی پی جموں وکشمیر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ہم لوک سبھا انتخابات کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے پوری طرح سے تیار ہیں/ ڈی جی پی جموں وکشمیر

ہم لوک سبھا انتخابات کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے پوری طرح سے تیار ہیں/ ڈی جی پی جموں وکشمیر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS