Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جموں و کشمیر میں ریل کے بنیادی ڈھانچے اور رابطے میں انقلاب لانے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ

by Indian Times
13/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر۔۔۔۔۔12مارچ۔۔۔۔سی این آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جموں کشمیر میں ریلوئے سروس کو بڑھاﺅا دینے کیلئے وزیر اعظم نے سرینگر ریلوے اسٹیشن پر پردھان منتری بھارتیہ جنو شدھی کیندر اور سانبہ میں گتی شکتی ٹرمینل کا افتتاح کیاجس پر لیفٹنٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں ریل کے بنیادی ڈھانچے اور رابطے میں انقلاب لانے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ سی این آئی کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر میں ریل کے بنیادی ڈھانچے اور رابطے میں انقلاب لانے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لوگوں کیلئے ریلوے کے متعدد پروجیکٹوں کو آج وقف کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سنگ بنیاد رکھا اور 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریلوے پروجیکٹوں کو وقف کیا۔انہوں نے سرینگر ریلوے اسٹیشن پر پردھان منتری بھارتیہ جنو شدھی کیندر اور سانبہ میں گتی شکتی ٹرمینل کا افتتاح کیا۔وزیر اعظم نے اننت ناگ، اونتی پورہ، بانہال، بارہمولہ، بڈگام، جموں، قاضی گنڈ، کٹرا، سرینگر، بجبہاڑہ، کٹھوعہ، ، پانپور ،پٹن، کاکاپورہ، پنجگام ،سدور، میں ”ون اسٹیشن ون پروڈکٹ“(او ایس او پی) اسٹال بھی وقف کیے ہیں۔اس کے بعد ایکس پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے لکھا ”ملک میں ریلوے رابطے اور انفراسٹرکچر کیلئے ایک اہم دن۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سنگ بنیاد رکھا، 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریلوے پروجیکٹوں کو وقف کیا جو مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی اقتصادی رفتار کو تشکیل دیں گے“ ۔انہوں نے مزید لکھا ”جموں و کشمیر میں ریل کے بنیادی ڈھانچے اور کنیکٹیویٹی میں انقلاب لانے کیلئے وزیر اعظم کا مشکور ہوں۔ سرینگر ریلوے اسٹیشن پر پردھان منتری بھارتیہ جنو شدھی کیندر کا افتتاح مسافروں کو سستی قیمتوں پر معیاری ادویات اور بہت سے لوگوں کو روزی روٹی کے مواقع فراہم کرے گا“۔لیفٹنٹ گورنر نے مزید لکھا ”اننت ناگ، پامپور، پٹن، کاکا پورہ، پنجگام ، سڈور ، مزوم، اونتی پورہ، بانہال، بارہمولہ، بڈگام، جموں، قاضی گنڈ، کٹرا، سرینگر، بجبہاڑہ، کٹھوعہ میں ’ون اسٹیشن ون پروڈکٹ’‘(او ایس او پی) اسٹالز کو پسماندہ طبقوں کے کاریگر کو اضافی آمدنی کے مواقع فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا ” وزیر اعظم نے ماتا ویشنو دیوی کٹرا ریلوے اسٹیشن پر سانبہ اور ریل کوچ ریسٹورنٹ میں گتی شکتی ٹرمینل بھی تحفے میں دیا ہے۔ گتی شکتی ٹرمینل پورے خطے میں نقل و حمل کے نیٹ ورکس کو تقویت دینے اور سامان کی نقل و حرکت کو ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا“۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ویژن 2024ئ: جموںوکشمیر میں رئیل اسٹیٹ کی ترقی کا پیش خیمہ

Next Post

متعلقہ افسران کو آگاہ کرنے کے باوجود کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
متعلقہ افسران کو آگاہ کرنے کے باوجود کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی

متعلقہ افسران کو آگاہ کرنے کے باوجود کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS