Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اننت ناگ نے سیاسی جماعتوں اور میڈ نمائندوں کے ساتھ اِنتخابات سے متعلق میٹنگیں کیں

by Indian Times
20/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ….انفو …..ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اننت ناگ ایس ایف حامد نے مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور میڈیا کے ارکان کے ساتھ میٹنگیں کیں۔میٹنگ میں سینئر سپراِنٹنڈنٹ آف پولیس اننت ناگ، اے ڈی سی اننت ناگ، ڈپٹی ڈِی اِی او اور ڈی آئی او نے شرکت کی۔ان میٹنگوں کا بنیادی مقصدشراکت داروں کو ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) میں بیان کردہ اصولوں پر تربیت اور رہنمائی فراہم کرنا تھا۔ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے انتخابی عمل میں شامل تمام افراد کی طرف سے ایم سی سی پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی بنیادی اہمیت پر زور دیا۔ سیاسی جماعتوں پر زور دیا گیا کہ وہ انتخابی نظام کی سا لمیت پر ممکنہ طور پر سمجھوتہ کرنے والے کسی بھی اقدام سے گریز کرتے ہوئے اخلاقی مہم کے طریقوں سے غیر متزلزل وابستگی کا مظاہرہ کریں۔ایس ایف حامد نے آزادانہ اور منصفانہ اِنتخابات کو یقینی بنانے میں میڈیا کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ منصفانہ اور غیر جانبدارانہ رپورٹنگ، جانبدارانہ اثر و رسوخ سے پاک جعلی خبروں کو روکنے اور رائے دہندگان تک درست معلومات کی رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے۔اُنہوں نے اننت ناگ میں میڈیا سینٹر اور میڈیا سرٹیفیکیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹیوں کے قیام کا بھی اعلان کیا۔واضح رہے کہ اننت ناگ پارلیمانی حلقہ میں آئندہ عام اِنتخابات کے تیسرے مرحلے میں 7 مئی 2024ءکو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے باغ گل لالہ کے اِنتظامات کالیاجائزہ

Next Post

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS