Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شہید دیوس: منوج سنہا کا شہیدوں کو خراج عقیدت

by Indian Times
24/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔۔۔23 مارچ۔۔۔۔۔۔۔۔ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شہید دیوس کے موقع پر بھارت ماتا کے لئے قربانیاں پیش کرنے والے شہیدوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا: ‘ان کا غیر متزلزل حوصلہ، انقلابی جذبہ اور بے لوث قربانیاں ہمیں ہمیشہ متاثر کرتی رہیں گی’۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتے کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘شہید دیوس کے موقع پر میں ماں بھارتی کے عظیم بیٹوں،عظیم آزادی پسندوں، بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو، جنہوں نے ملک کی آزادی کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں، کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘ان کا غیر متزلزل حوصلہ، انقلابی جذبہ اور بے لوث قربانیاں ہمیں ہمیشہ متاثر کرتی رہیں گی’۔بتادیں کہ ملک میں 23 مارچ کو ہر سال شہیدوں کی یاد میں شہید دیوس یا یوم شہدا منایا جاتا ہے۔ یہ دن قوم کے لئے اتحاد اور فخر کی ایک علامت ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر کے مشہور باغ گل لالہ کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا

Next Post

وزیراعظم مودی نے ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیراعظم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا کیا اعلان

وزیراعظم مودی نے ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS