Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

وزیراعظم مودی نے ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

by Indian Times
24/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….23 مارچ…….. وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ “ہندوستان غم کی اس گھڑی میں روسی فیڈریشن کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔”مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر لکھا ”ہم ماسکو میں گھناو¿نے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ ہماری ہمدردی اور دعائیں متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ ہندوستان دکھ کی اس گھڑی میں روسی فیڈریشن کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔قابل ذکر ہے کہ ماسکو میں جمعہ کی شب میں اس وقت دہشت گردانہ حملہ ہوا جب مسلح افراد کے ایک گروپ نے ماسکو میں کروکس سٹی ہال کنسرٹ کے مقام پر دھاوا بول دیا، فائرنگ کی اور دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ کیا۔روسی محکمہ صحت کے مطابق اس حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ تقریباً 145 افراد زخمی ہیںجن میں سے تقریباً 60 کی حالت تشویشناک ہے۔دریں اثنا، دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنی خبر رساں ایجنسی اعماق کے ذریعے پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے جنگجوو¿ں نے ماسکو کے مضافات میں حملہ کیا ہے۔ “اس واقعے میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ حملہ آوروں نے فرار ہونے سے قبل اس مقام پر بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔”

ShareTweetSendSend
Previous Post

شہید دیوس: منوج سنہا کا شہیدوں کو خراج عقیدت

Next Post

چیف جسٹس نے جسٹس محمد یوسف وانی کو بحیثیت ایڈیشنل جج کے عہدے کا حلف دلایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
چیف جسٹس نے جسٹس محمد یوسف وانی کو بحیثیت ایڈیشنل جج کے عہدے کا حلف دلایا

چیف جسٹس نے جسٹس محمد یوسف وانی کو بحیثیت ایڈیشنل جج کے عہدے کا حلف دلایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS