Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے رام بن سڑک حادثے پر دُکھ کا اِظہار کیا

by Indian Times
30/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموںانفولیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے رام بن سڑک حادثے میں جانی نقصان کے زیاںپر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا،”آج رام بن میں بدقسمت سڑک حادثہ کے بارے میں جان کر مجھے بہت گہرا دُکھ ہواہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ میں سوگوار کنبوں کے ساتھ دِلی اِظہار تعزیت کرتا ہوں۔میں نے ضلع اِنتظامیہ اور صوبائی کمشنر کو ہدایات جاری کی ہےںکہ وہ متاثرین کے لواحقین کو ضابطے کے مطابق ہر ممکن مدد فراہم کریں۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام میں تیندوے نے 5 سالہ طیبہ مشتاق کو اپنا شکار بنایا

Next Post

امرسنگھ کالج میں ڈیکلریشن ایونٹ کا اِنعقاد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
امرسنگھ کالج میں ڈیکلریشن ایونٹ کا اِنعقاد

امرسنگھ کالج میں ڈیکلریشن ایونٹ کا اِنعقاد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS