Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

منوج سنہا نے راجستھان کے یوم تاسیس پر لوگوں کو مبارکباد

by Indian Times
31/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر30مارچ…..جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راجستھان کے 75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اس ریاست کے تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے راجستھان کے لوگوں کی خوشی و خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی۔بتادیں کہ 30 مارچ 1949 کو جودھپور، جے پور، جیسلمیر اور بیکانیر کی ریاستوں کو ملا کر راجستھان یونین تشکیل دی گئی جس کے بعد اسے راجستھان کہا گیا۔ راجستھان اپنے لوک فن اور ثقافت کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہے۔منوج سنہا نے ہفتے کے روز ‘ایکس’ پر ہندی زبان میں کئے گئے اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے راجستھان کے لوگوں کو مبارکبادی دیتے ہوئے کہا: ‘یوم تاسیس کے موقع پر میں راجستھان کے تمام لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘میری خواہش ہے کہ بہادری، شجاعت، روایت اور ثقافت و روحانیت کی یہ پاک سر زمین ترقی کی راہ پر گامزن رہے’۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دفعہ 370کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کیا گیا/انوراگ ٹھاکر

Next Post

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سربراہ مقرر،نرملا سیتا رمن کنوینر اور پیوش گوئل کو کنوینر ہوں گی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے / راجناتھ سنگھ

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سربراہ مقرر،نرملا سیتا رمن کنوینر اور پیوش گوئل کو کنوینر ہوں گی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS