Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جمعتہ الوداع کے مقدس موقع پر سید محمد الطاف بخاری نے آثار شریف حضرت بل میں حاضری

by Indian Times
06/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جمعتہ الوداع کے مقدس موقع پر اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے آثار شریف درگاہ حضرت بل میں نماز ادا کی۔موصولہ بیان کے مطابق سید محمد الطاف بخاری نے پارٹی کے متعدد ساتھیوں کے ہمراہ جمعتہ الوداع کے بابرکت موقع پر نماز جمعہ آثار شریف حضرت بل میں ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے ملاقات کی اور انہیں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی مبارکباد دی۔ انہوں نے جموں و کشمیر امن و استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔ان کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی صدر محمد اشرف میر، سینئر لیڈر اور سرینگر کے سابق میئر جنید عظیم متو، اور جڈی بل و حضرت بل حلقوں کے زونل کمیٹی ممبران تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی

Next Post

کشمیر میں جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اور روح پرور اجتماعات

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
کشمیر میں جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اور روح پرور اجتماعات

کشمیر میں جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اور روح پرور اجتماعات

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS